لاہور(نامہ نگار‘خبرنگار)پولیس نے امیربالاج ٹیپو قتل کیس میں نامزد دو مفرور ملزمان طیفی بٹ اور گوگی بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری ثروت بتول نے امیر بالاج قتل کیس میںملزم سہیل محمود کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاآرگنائزڈکرائم یونٹ حکام کے مطابق طیفی بٹ کی گرفتاری کیلئے آئندہ چندروزمیں پولیس ٹیم بیرون ملک جائے گی جبکہ گوگی بٹ پاکستان میں ہی روپوش ہے۔
بالاج ٹیپو قتل کیس‘ملزم سہیل جیل منتقل ‘طیفی‘گوگی بٹ اشتہاری قرار
Mar 31, 2024