سعودی ایوان   کا 8غیرملکیوں کو   شہریت دینے کا اعلان

ریاض(اے پی پی)سعودی ایوان شاہی کی جانب سے مزید8غیرملکیوں کو   شہریت دینے کی منظوری دی گئی ہے۔  عکاظ کے مطابق سرکاری جریدے ام القری نے  ادارہ شہری امور کی جانب سے جاری اطلاع کے حوالے سے بتایا کہ ریاض میں مقیم عبدالالہ جلال عبدالرکریم ، ان کی اہلیہ وشا  معروف حسن اور بچے جن میں صحیب ، محمد، وعد اور عائشہ کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن