ریاض(اے پی پی)سعودی ایوان شاہی کی جانب سے مزید8غیرملکیوں کو شہریت دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ عکاظ کے مطابق سرکاری جریدے ام القری نے ادارہ شہری امور کی جانب سے جاری اطلاع کے حوالے سے بتایا کہ ریاض میں مقیم عبدالالہ جلال عبدالرکریم ، ان کی اہلیہ وشا معروف حسن اور بچے جن میں صحیب ، محمد، وعد اور عائشہ کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سعودی ایوان کا 8غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان
Mar 31, 2024