واشنگٹن میں ہونے والے میموریل ڈے میں ملک بھر سے بیس ہزار موٹر سائیکل سوارشریک ہوئے۔ اختتام ہفتہ کی اس تعطیل کو امریکا میں موسم گرما کا ایک غیرسرکاری آغاز بھی سمجھا جاتا ہےرولنگ تھنڈر کا آغاز انیس سوستاسی میں ہواتھا۔اس کا مقصد جنگ کے دوران لاپتہ ہونے والے امریکی جنگی قیدیوں کے مسائل کے حوالے سے اگاہی پیدا کرنا بھی ہے۔
امریکہ میں سالانہ رولنگ تھنڈر ریلی میں بیس ہزارسے زائد موٹرسائیکل سواروں نے حصہ لیا
May 31, 2010 | 15:13