پیرس (اے ایف پی) فرانس کی پولیس نے لیبیائی نژاد تاجر جو کہ ایک بڑے سیاسی اور مالیاتی سکینڈل میں ملوث تھا کو فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا تاجر زید تقدین پر فرانس چھو ڑنے پر پابندی تھی ذرائع کے مطابق اس سے آگسٹا آبدوزوں کے سودے میں کمیشن لینے اور فوجیوں کی ہلاکت کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی تھی۔