اکبر بگٹی کیس: پرویز مشرف کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے منظور

May 31, 2013

کوئٹہ (اے پی اے) نواب اکبر بگٹی کیس میں نامزد ملزم پرویز مشرف کی جانب سے عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کر ادی گئی ہے جس پر سماعت 6 جون کو ہو گی۔ بلوچستان انسداد دہشت کردی کی عدالت میں اکبر بگٹی کیس کی سماعت ہوئی۔

مزیدخبریں