خاتون قتل کیس، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا پولیس تفتیش پر عدم اعتماد

May 31, 2013

پشاور (آئی این پی) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ دوست محمد نے لیڈی ریڈنگ ہسپتا ل میں خاتون کے قتل کیس میں پولیس کی تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو ناکام قرار دے کر آئی جی پی سے ملزمان کو کٹہرے میں لانے کا حکم دیدیا۔

مزیدخبریں