کراچی (وقائع نگار) سندھ اسمبلی کی موجودہ تاریخی عمارت کو جلد میوزیم میں تبدیل کر دیا جائے گا اور اس کے فرنیچر سمیت تمام اشیاءکو محفوظ کرکے آئندہ نسلوں کو اس کی اہمیت سے آگاہ رکھنے کیلئے نمائش کیلئے وقف کر دیا جائے گا۔
سندھ اسمبلی کی تاریخی عمارت کو جلد میوزیم میں تبدیل کر دیا جائے گا
May 31, 2013