پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ ، محمد یوسف خان، محمد حنیف، شیخ طارق ، میر عبدالقدیر ، تحسین انور شاہ،ملک عاکف غنی، نعیم چوہدری،ہد فاروق ،محمد شکیل ،رانا محمود علی ،رانامسعو،میاں سعد امجد، امتیاز علی،خرّم شہزاد ،زین ،چوہدری خالد نواز ورکاور عمر جان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے اس وقت سب سے بڑا چیلنج توانائی بحران سے نجات پانا ہے۔ میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف ایک ایک پائی عوام کی ویلفیئر پرصرف کریں گے،حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کاووٹ بنک بڑھنا ہماری قیادت کی اصولی سیاست اورتعمیری پالیسیوں کانتیجہ ہے
”مسلم لیگ ن کی قیادت کیلئے سب سے بڑا چیلنج توانائی بحران سے نجات ہے“
May 31, 2013