ملک بھر میں انگلش شوز نے سالانہ ”شوز سیل“ کا آغاز کردیا

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان بھر میں انگلش شوز نے سالانہ ”شوز سیل“ کا آغاز کردیا۔ جس پر خواتین، مرد و بچوں کی بڑی تعداد اس سیل سے فائدہ اٹھانے پہنچ گئی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی انگلش شوز نے تمام شوز بنانے والے برانڈز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے خواتین، بچوں اور مردوں کے شوز پر 50 فیصد تک کی خصوصی رعایت دے دی۔

ای پیپر دی نیشن