واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات اور اعتماد کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے، حکومتی تبدیلی کے بعد پاکستان کے ساتھ پہلے مرحلے میں تعلقات اور اعتماد کی بحالی کے حوالے سے کام کیا جائے گا، ایسے کئی واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں جہاں فوجی سطح پر تعلقات کے ذریعے اعتماد سازی بحال ہونے کے علاوہ دونوں ممالک کے عوام کو بھرپور اعتماد میں لیا جا سکتا ہے۔ تھینک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے امریکی آرمی چیف جنرل ریمنڈ ٹی اوڈیرنو نے کہا کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اسلام آباد کے ساتھ اعتماد کی بحالی اور تعلقات قائم کرنا اس کی پہلی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی تبدیلی کے بعد پاکستان کے ساتھ پہلے مرحلے میں تعلقات اور اعتماد کی بحالی کے حوالے سے کام کیا جائے گا۔ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اسلام آباد کے ساتھ اعتماد کی بحالی اور تعلقات قائم کرنا اس کی پہلی ترجیح ہے۔ حکومتی تبدیلی کے بعد پاکستان کے ساتھ پہلے مرحلے میں تعلقات اور اعتماد کی بحالی کے حوالے سے کام کیا جائے گا۔