لندن (این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج کو پاکستانی نژاد امریکی طالبہ فریال مخدوم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ شادی کے لئے دونوں خاندانوں میں تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ شادی کا فنکشن نیویارک کے فائیوسٹار ہوٹل میں جبکہ ولیمہ عامر خان کے شہر بولٹن میں ہوگا جس میں4 ہزار افراد شرکت کریں گے۔
باکسر عامر خان آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
May 31, 2013