واشنگٹن( نوائے وقت نیوز)صدراوباما ایف بی آئی سربراہ کو تبدیل کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جیمز بی کامیکونیا ایف بی آئی سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔جیمز بی کامے سابق صدربش کے دورمیں محکمہ انصاف میں تعینات رہ چکے ہیں۔اخبار کا دعویٰ ہے کہ 54 سالہ جیمز بی کامے ایف بی آئی سربراہ رابرٹ میولرکی جگہ لیں گے۔
ایف بی آئی سربراہ
اوباما کاایف بی آئی سربراہ کو تبدیل کرنے کا منصوبہ، جیمز بی کا میکونیا کا نیا سربراہ بننے کا امکان
اوباما کاایف بی آئی سربراہ کو تبدیل کرنے کا منصوبہ، جیمز بی کا میکونیا کا نیا سربراہ بننے کا امکان
May 31, 2013