آئی پی پیز کو ادائیگی کا طریقہ طے، مسلم لیگ ن کی حکومت بانڈ جاری کریگی

لاہور(وقت نیوز) مسلم لیگ ن نے آئی پی پیز کو ادائیگی کا طریقہ طے کر لیا ہے۔ سٹیٹ بنک کی گارنٹی سے حکومت بانڈ جاری کرے گی۔ آئی پی پیز 6 ماہ بعد یہ بانڈ کیش کرا سکیں گی۔سرکاری اداروں سے واجبات کی وصولی تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بانڈ جاری ہونے کے بعد لوڈشیڈنگ میں 30 سے 40 فیصد کمی ہوگی اور بجلی کے بند یونٹس بحال کئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...