فلمساز غفور بٹ کی فلم ”دی سسٹم“ ملک بھر میں ریلیز کر دی گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز عبدالغفور بٹ کی فلم ”دی سسٹم“ گذشتہ روز ملک بھر میں ریلیز کر دی گئی۔ فلم کی کاسٹ میں ندیم، نیئر اعجاز، شیرا بٹ، کشف، شفقت چیمہ اور مریم علی حسین شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن