لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مینجر مشتاق محمد نے سابق چیئرمین جنرل (ر) توقیر ضیا اور سابق چیف ایگزیکٹو عارف علی خان عباسی کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
توقیر ضیائ، عارف عباسی کو چیئرمین پی سی بی بنایا جائے : مشتاق محمد
May 31, 2014