انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج منایا جائے گا، سگریٹ اور چھالیہ کے استعمال سے منہ کا کینسر بڑھ رہا ہے، طبی ماہرین

لاہور(نیوز رپورٹر) انسداد تمباکو نوشی کا  دن آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ طبی ماہرین نے اس موقع پر کہا کہ سگریٹ اور چھالیہ کے استعمال سے ملک میں منہ کا کینسر تیزی سے بڑھ رہا ہے، خواتین اور نوجوان لڑکیو ں میں تمباکو نوشی اور شیشہ کا بڑھتا ہوا استعمال انتہائی خطرناک ہے۔ دن کی مناسبت سے صحت سے متعلقہ سرکاری ادارے اور غیرسرکاری تنظیمیں مختلف سیمینارز، واکس اور دیگر تقریبات کا اہتمام کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...