لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں گذشتہ روز 12538 لاٹ کے سودے 2ارب 13 کروڑ 20 لاکھ روپے میں ہوئے اور پی ایم ای ایکس انڈکس 3003 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت ایک ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 86.1 کرڑو روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 7.2 کروڑ روپے رہی۔