لاہور(خصوصی نامہ نگار)ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ نے ڈائریکٹر میٹرو پولٹن پلاننگ ٹوندیم اختر زیدی کو ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ ٹو کا اضافی چارج دے دیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر فاروق کی خدمات پراجیکٹ ڈائریکٹر سٹریٹیجک پالیسی یونٹ ایل ڈی اے کے سپرد کر دی گئیں وسیم ظفر کاتبادلہ ڈائریکٹو ریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ فور میں کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹو ریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ تھری میں تعینات محمد جنید کو ڈپٹی ڈائریکٹر کا چارج دے دیا گیا۔
ایل ڈی اے میں 2افسروں کا تبادلہ 2کو اضافی چارج دیدیا گیا
May 31, 2014