افواج میں خواتین کو جنگی کردار نہیں دے سکتے: بھارتی وزیر دفاع

May 31, 2015

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی وزیر دفاع منو ہر پریکر نے کہا ہے کہ بھارت مسلح افواج میں خواتین کو جنگی کردار نہیں دے گا۔ ان کے مطابق عورت جنگی قیدی بن جائے تو دشمن افواج کی تحویل میں ہر طرح کے ظلم کا شکار ہو سکتی ہے۔ جنگی کارروائیوں کے لئے خواتین بھرتی کرنے سے انکار کردیا۔

مزیدخبریں