لندن (بی بی سی) غیر قانونی طور پر آن لائن منشیات فروخت کرنے والے بازار ’دا سلک روڈ‘ کے بانی روس البرخت کو عمر قید کی سزا ہوئی ہے۔استغاثہ کا کہنا ہے کہ اس غیرقانونی کاروبار کرنے والی ویب سائٹ نے 20 کروڑ امریکی ڈالر کی منشیات گم نام طور پر فروخت کی ہے۔
منشیات فروخت کرنے والی ’’سلک روڈ ‘‘ویب سائٹ کے بانی البرخت کو عمر قید
May 31, 2015