لاہور ( خصوصی نامہ نگار) جمعیت تحفظ پاکستان کے صدر مولانا محمد علی قادری نے کہا ہے کہ ڈتسکہ میں وکلاء کا پولیس کے ہاتھوں قتل نہایت افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ وکلاء کے قاتلوں کو فوراً کیفر کردار تک پہنچائے۔
ڈسکہ میں وکلاء کا قتل افسوسناک ہے: محمد علی قادری
May 31, 2015