اویس علی ہیومن رائٹس موومنٹ قصور کے صدر نامزد

May 31, 2015

لاہور(خبر نگار) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان کی مشاورت سے مرکزی سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ نے اویس علی کو ہیومن رائٹس موومنٹ قصور کاڈسٹرکٹ صدرنامزد کیا ہے۔ اویس علی نے اپنی نامزدگی پر ہیومن رائٹس موومنٹ کے عہدیداران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان ا شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں