ایف بی آر نے ایل ڈی اے سے 5 سال کی آمدن اور اخراجات کا ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور (کامرس رپورٹر) ایف بی آر لاہور نے ایل ڈی اے سے گزشتہ پانچ سال کی آمدنی اور اخراجات کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔ایف بی آر کی جانب سے ایل ڈی اور کو گوشوارے جمع کرانے کے حوالے سے حتمی نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن