بارش سے موسم خوشگوار ہوگےا

May 31, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)راولپنڈی مےں منگل کی شام اچانک گھنگھور گھٹائےں چھا گئےں جس کے ساتھ ہی تےز ہوائےں چلنے لگےں اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگےا دن بھر کی تپش ، شدےدگرمی سے نجات کےلئے روزہ داروں کی دعائےں رنگ لے آئےں بارش ہونے اور ٹھنڈی ہوائےں چلنے پر شہرےوں نے سکون کی سانس لی ۔

مزیدخبریں