راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اےس پی راول بہرام خان نے عوامی شکاےات پر اپنے دفتر مےں تعےنات چھ پولےس اہلکاروں کو تبدےل لائن کردےا جن مےں اے اےس آئی سعےد صابر،ہےڈ کانسٹےبل ےاسر نواز ، ہےڈ کانسٹےبل شہزاد ، کانسٹےبل عثمان علی ، کانسٹےبل وقاص محمود ، کانسٹےبل نعےم افتخارشامل ہےں جن پر شہرےوں کو بےجا تنگ کرنے فرائض سے غفلت برتنے کے حوالے سے شکاےات تھےں ۔