بھارتی حکومت 20 سال بعد پھرسے ایک روپیہ کا نوٹ جاری کریگی

May 31, 2017

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت 20 سال بعد پھر سے ایک روپے کا نوٹ جاری کریگی۔ اس حوالے سے ریزرو بنک آف انڈیا نے مرکزی حکومت کی منظوری ملنے کے بعد نوٹوں کی چھپائی شروع کرا دی۔ 1997ء میں بھارتی حکومت نے ایک روپیہ کا نوٹ بند کرکے سکہ جاری کیا تھا۔

مزیدخبریں