وفاقی محتسب فیصلے کے خلاف ریلوے کی اپیل منظور، ٹرینوں میں بکنگ کیلئے ارکان پارلیمنٹ، فوج اور ججز کا کوٹہ بحال

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ٹرینوں میں بکنگ کیلئے ارکان پارلیمنٹ، پاک فوج، نیوی اور جج صاحبان کیلئے کوٹہ بحال کردیا گیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف ریلوے کی اپیل منظور کر لی۔ وفاقی محتسب سلمان فاروقی نے شہری کی اپیل پر کوٹے ختم کر دیئے تھے۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ وفاقی محتسب کسی محکمے کی پالیسی تبدیل نہیں کرسکتے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...