ملتان (شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ نبیلہ مقصود رواں برس کے آئیفا ایوراڈز کے لیے آفیشل سٹائلسٹ بن گئیں ہیں۔اس سال آئیفا ایوراڈز کا میلہ بنکاک میں 22 جون کو سجے گا جہاں بالی وڈ کے نامور اسٹارز جلوے بکھیرے گے جس کے لیے تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔نبیلہ مقصود بھی آئیفا ایوارڈز کے لیے اپنی 75رکنی ٹیم کے ساتھ اس وقت بنکاک میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔