جنرل باجوہ سے نیٹو نمائندہ کی ملاقات‘ افغان مفاہمتی عمل ‘ سرحدی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیٹو کے سینئر نمائندے برائے افغانستان سرنکولس نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امن و سلامتی اور پاک افغان سرحدی انتظام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ افغانستان میں مفاہمتی عمل سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن