وزیراوقاف کا دورہ بادشاہی مسجد و داتا دربار

May 31, 2019

لاہور(خصوصی نامہ نگار)صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ نے بادشاہی مسجد اور داتا دربار میں اعتکاف میں بیٹھے لوگوں کے لئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سیکر ٹری اوقاف،ڈائریکٹر جنرل اوقاف کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں