انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آ ج منایا جائے گا

جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آ ج جمعہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میںمحکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن