اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی دارالحکومت کی ادبی، ثقافتی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ڈاکٹر غضنفر مہدی چیئرمین دائرہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں انفارمیشن سروس کے سینئر افسر چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے مغفرت اور لواحقین کے لئے دعائے صبر جمیل کی گئی۔