ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکی ایٹم بم حملے کی رواں سال 75 ویں سالانہ تقریب معمول سے چھوٹے پیمانے پر منعقد کیے جانے اور اس میں شمولیت کرنے والے شرکا کی تعداد میں بڑی کمی کیے جانے کا امکان ہے۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیروشیما پر امریکی ایٹم بم حملے کی رواں سال 75 ویں سالانہ تقریب کے شرکا کے درمیان فاصلہ رکھتے ہوئے انہیں کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے میں مدد دینا ہو گا۔
ہیروشیما میں ایٹم بم گرانے کی تعزیتی تقریب معمول مختصرکیے جانے کا امکان
May 31, 2020