دس لاکھ روپے کاچیک  ڈس آنر، مقدمہ درج

May 31, 2021

لاوہ(نامہ نگار)دس لاکھ روپے کاچیک ڈس آنرہونے پرملزم اکرام اللہ خان کیخلاف تھانہ لاوہ میں مقدمہ درج۔جبکہ چالان ھونیپرکیس سول عدالت میں زیرسماعت ھے۔مبینہ ذرائع کیمطابق الرحمن پٹرول پمپ کیمالک نورخان ولدمہرخان نیتھانہ لاوہ میں درخواست گزاری کہ ملزم اکرام اللہ خان ساکن پاء خیل کیساتھ اچھیمراسم تھے اورذاتی لین دین کیلئییاکرام اللہ خان نیمدعی سیمبلغ دس لاکھ روپے21-1-6 کوادھارمانگیاورواپسی کیلئیے 21-4-7کا مسلم ببنک میانوالی کاچیک دیامگرجب وقت مقررہ پررقم وصولی کیلئییبینک سیرابطہ کیاگیاتوچیک ڈس آنرھوگیابعدازاں ملزم سیرابطہ کی کوشش کی گء تو  اسنیرابطہ منقطع کردیا۔ 

مزیدخبریں