محکمہ ڈاک کے ملازمین کوبینکر  کی تربیت دینے کا مطالبہ 

May 31, 2021

 مٹھیال (نامہ نگار) دومیل شہر کی آبادی 50ہزار سے زائد ہو چکی ہے حکومت ڈاک خانہ جات کو بھی ختم کر رہی ہے۔ محکمہ ڈاک کے ملازمین کو تربیت دے کر ان میں بنک کی سہولت فراہم کی جائے تا کہ شہری دور دراز جانے کے بجائے ان میں قائم بنک کاؤنٹر /شناختی کارڈ کاؤنٹر قائم کئے جائیں محکمہ پوسٹل سروس کا نیٹ ورک پورے ملک میں موجود ہے ۔  

مزیدخبریں