لاہور(سپورٹس ڈیسک) چھ مرتبہ کی عالمی چیمپئن38سالہ ایم سی میری کام چھٹی مرتبہ ایشین باکسنگ ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہیں ۔ وہ 51کلو گرام کیٹگری کے فائنل میں قزاخستان کی نزیم کزائی بے سے دو تین سے ہار گئیں ۔29سالہ نزیم کا یہ پہلا گولڈمیڈل تھا ۔
میری کام چھٹی مرتبہ ایشین باکسنگ ٹائٹل جیتنے میں ناکام
May 31, 2021