نیامے (اے پی پی)افریقی ملک نائجر میں جنگجوں کے ایک منظم حملے کے نتیجے میں 8 افراد مارے گئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ نائیجریا کے انتہا پسند گروپ بوکو حرام سے الگ ہونے والے مغربی افریقہ میں داعش گروپ نے یہ کارروائی کی ہے۔
نائجر میں جنگجوئوں کا حملہ، 8 افراد ہلاک
May 31, 2021