ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر) رورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطانپور میں کرپشن سکینڈل کے بعد اہم ترین انکشاف ہواہے کہ انچارج رورل ہیلتھ سنٹر کی سرپرستی میں بعض ایل ایچ وی حاملہ خواتین کو گھیرکرلے آ تی ہیں اور اکثر غیر سرکاری پرچی کے الٹراساؤنڈ کرکے فیس کے پیسے دبارہی ہیں یہ معاملہ محکمہ ہیلتھ کے نوٹس میں بھی کئی مرتبہ دیاچکاہے لیکن کوئی چھان بین نہیں کی گئی شہریوں محمدآ صف،علی احمد،محمدنواز،علی رضا،محمدفاضل ودیگرنے محکمہ ہیلتھ کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی چھان بین کی جائے ذمہ داران کوقرارواقع سزہ دی جائے۔
رورل ہیلتھ سنٹر میں الٹراساؤنڈ کی فیس کے غبن کا انکشاف
May 31, 2021