رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالحمیدنے کہا ہے کہ کروناکے باعث تاجرطبقے کیلئے زندگی شدید مشکل اور دشوار ہوچکی ہے، حکومت آئندہ سال کے بجٹ میں میں تاجروں اور کاروباری مراکز کیلئے ریلیف دینے کا اعلان کرے۔
کروناسے کاروبار شدید متاثر ہوا :چوہدری عبدالحمید
May 31, 2021