امام جعفر صادق ؑہمیشہ دنیائے ظلم و بربریت سے نبردآزما رہے،مظہرعلی شاہ

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) تحریک نفاذفقہ جعفر یہ پاکستان کے مرکزی نائب صدرسیدمظہرعلی شاہ ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ کہ دہشت گردی کی بنیاد فرسودہ اور ماڈرن جہالت ہے ،نوجوانوں کو امام جعفر صادقؑ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے علم و عرفان کو فروغ دیناہو گا۔

ای پیپر دی نیشن