عتاب کرنا

May 31, 2021

کتاب لکھنا کتاب پڑھنا اب دشمنوں کا حساب کرنا
کیسا لگے گا شبنم شراروں میں یوں بہا کر عتاب کرنا
وہ جو انگوری اسکارف تھا نہ میرے ہی لہجے میں بات کرنا
اس کو سمجھنا مشکل نہیں تھا، ہوا میں کھلنا شراب کرنا

مزیدخبریں