ہنگری کے سفیر بیلا فیزیکاس کی جانب سے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کو رواں سال نومبر میں ہونے والے پلینٹ بڈاپسٹ 2021، ایکسپو اور سمٹ میں شرکت کی دعوت۔ دونوں فریقین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔