قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار)سی پی ایل کے فائنل میچ میں قلعہ شاہین نے قلعہ ٹائیگر کو دو وکٹوں سے ہرا دیا۔قلعہ ٹائیگرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 101 رنز کا ہدف دیا ۔قلعہ شاہین نے مقررہ ہدف 5 اوورز میں مکمل کرکے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔
سی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ قلعہ شاہین نے جیت لیا
May 31, 2022