کمیو نیکیشن ڈویژن کے لئے57ارب 66 کروڑ  روپے  جاری


اسلام آباد (اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کمیو نکیشن ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 57ارب 66کروڑ18لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران ایک کھرب 97ارب روپے سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...