کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے مالی سال 2022-23 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں 14 جون کو پیش کیا جائے گامحکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ہے جس کے تحت صبح 11 بجے صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوگا، صوبائی حکومت کا بجٹ 1500 ارب روپے سے زائد کا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق 14 جون کو پیش کیے جانے والے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 250 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ متوقع ہے، پینشن میں 15 فیصد تک اضافے کے ساتھ سالانہ بجٹ 170 ارب تک پہنچ جائے گا اور نئے بجٹ میں نئی اسکیموں کے لیے خاص رقم رکھی جائے گی۔
سندھ حکومت کامالی سال 2022-23 کا بجٹ14جون کو پیش ہو گا
May 31, 2022