مس غزالہ کی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر بلوچستان تعیناتی

کوئٹہ(اے پی پی )محکمہ ثقافت،سیاحت اور آرکائیو حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی سفارش اور مجاز حکام کی پیشگی منظوری سے مس غزالہ دختر نذیر احمد انسٹرکٹر فائن آرٹس (پی بی ایس-17) ڈائریکٹوریٹ آف کلچر بلوچستان تعینات کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...