گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)سابق پی ٹی آئی ضلعی صدررانا نعیم الرحمن خاںنے کہا ہے کہ حالیہ ن لیگی کارکردگی ملکی سطح کی بدترین مثال ہے، امریکہ نواز سازشی ٹولے نے عمران خان کی حکومت کو گرانے کے بعد ملک کا نہ صرف وقار خراب کیا بلکہ ملک کو دیوالیہ کر دیا، پی ڈی ایم والوں نے ملک کی رہی سہی ساکھ کو تباہ کر دیا، عمران خان نے کہا تھا کہ ایک دن آئے گا جب یہ لٹیرے اکٹھے ہو کر ملک دشمنی کا ثبوت دیں گے آج وہ دن آ گیا ہے ان چوروں نے سوائے اپنے بینک اکائونٹس بھرنے اور اپنے اوپر کیسز کو ختم کرنے کے سوا کچھ نہ کیا۔
پی ڈی ایم والوں نے ملک کی رہی سہی ساکھ کو تباہ کر دیا:نعیم الرحمن
May 31, 2022