بہاول پور(کامرس رپورٹر) سابق صدر بہاول پور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ عباس رضا نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ سیمنٹ کی بوری کے قیمت میں روزبروزاضافہ ہورہاہے، سیمنٹ کی بور تقریبا900روپے میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ مزید اضافے کا امکان ہے۔ انہوںنے کہاکہ سیمنٹ فیکٹریوں نے کارٹل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 90روپے بیگ فی اضافہ کیا۔جبکہ فیکٹریوں نے پروڈکشن کم کر کے 40فیصد کر دی جس سے سیمنٹ کی مارکیٹ میں شارٹیج پیدا ہورہی ہے جبکہ مارکیٹ میں سیمنٹ کا بلیک ریٹ 930تک سیل ہورہاہے۔ خان گڑھ: تعمیراتی میٹریل کی