ملتان (جنرل رپورٹر)بابر تھیٹر انتظامیہ نے اداکارہ دیدار ملتانی کے میک اپ آرٹسٹ خواجہ سرا جوبن کو اداکارہ بنا دیا ۔ وہ بابر تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ عشق تماشہ میں پہلے گانے پر رقص پرفارمنس کر کے جوہر دکھا رہی ہیں جوبن کے مطابق انہیں شائقین کی جانب سے بے پناہ پذیرائی مل رہی ہے اور اب انہوں نے مستقل ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میک اپ آرٹسٹ کو اداکارہ بنا دیا
May 31, 2022